counter easy hit

اب سول بالادستی کوئی نہیں روک سکتا۔اداروں کو اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ہو گا۔اب ملک میں غیر آئینی اقدامات کی کوئی جگہ نہیں، میاں حنیف

اب سول بالادستی کوئی نہیں روک سکتا۔اداروں کو اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ہو گا۔اب ملک میں غیر آئینی اقدامات کی کوئی جگہ نہیں، میاں حنیف

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ اہلیان راولپنڈی نے فقید المثال استقبال کا اعلیٰ معیار قائم کر دیا، مری روڈپر شیروں کا جم غفیر انشااللہ شہر بہ شہر یہی سفر جاری رہے گا، عدالتی فیصلے نےکارکنوں کو جگا دیا، نواز شریف جا نہیں رہے، آرہے ہیں سیاستدان عوام سے دور نہیں رہ سکتا، نواز شریف سے عوام کی محبت قابل دید ہے،

انہوں نے کہا کہ لیگی رہنماوں کبھی تاریخ میں ظلم پر خاموش نہیں بیٹھے اگر سیاستدان سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کمروں میں بند ہو جائیں تو یہ ان کی سیاسی موت ہوتی ہے۔ جیسے جیسے یہ قافلہ آگے بڑھے گا کارکنوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جائیگا، انہوں کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو برطرف کر کے سیاسی بے یقینی پیدا کی گئی ہے اب ہمارے حریف پریشان ہیں کہ وہ کیا کر بیٹھے ہیں،

 

MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF EXECUTIVE, PMLN, FRANCE

About Hasnain Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website

You must be logged in to post a comment Login