counter easy hit

پیرس، ٹیرر فنانس واچ لسٹ عالمی سازش ناکام بنانے پر وزیر خارجہ اورسفارتخانہ کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اور فرانس میں سفارتخانہ کی ٹیم اور سفیر پاکستان  ٹیرر فنانس واچ لسٹ کی پاکستان کیخلاف عالمی سازش ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کیلئے خواجہ آصف اور سفیر پاکستان معین الحق مبارکباد کے مستحق ہیں۔

پاکستان اور فرانس میں بھرپور تعاون کی نئی راہیں کھولنے میں سفیر پاکستان کا ویژن بہت متاثر کن ہے اور اس سے پاکستان اور پاکستانیوں کی عزت افزائی کیلئے ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF, EXECUTIVE, PMLN, FRANCE, SAID, FOREIGN, MINISTER, AND, AMBASSADOR, PAKISTAN, TO, FRANCE, DID, WELL, TO, EXCLUDE, PAKISTAN, NAME, FROM, INTERNATIONAL, TERROR, FINANCE, WATCH, LIST