counter easy hit

میسی کی ہیٹ ٹرک نے ارجنٹینا کو ورلڈ کپ میں پہنچا دیا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کرکے ارجنٹینا کو ورلڈکپ 2018 میں پہنچا دیا۔ امریکا فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں کو الیفائی کرنے میں ناکام رہا اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔

Messi hat trick reached Argentina to the World Cupارجنٹینا نے کوالیفائنگ میچ میں ایکواڈور کو تین ایک سے شکست دے دی ۔اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ ایک اور کوالیفائر میںامریکی ٹیم کو ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوباگونے دو صفر سے شکست دی۔ واضح رہے کہ 30 سال کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب امریکا فٹ بال ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکا۔