counter easy hit

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ: مستونگ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔

MASTUNG, COACH, FELL, IN, DEEP, TRENCH ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی کے لئے جا رہی تھی کہ مستونگ کے قریب لک پاس کے پہاڑی علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق مسافر کوچ کوحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین، مرد اور بچے شامل ہیں اور تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website