counter easy hit

بازار سات بجے بند ، حکومت اور تاجرؤں کا اجلاس آج ہوگا

Market closed at seven o'clock, government and tajrwn to meet today

Market closed at seven o’clock, government and tajrwn to meet today

سندھ میں بازار سات بجے بند کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور تاجروں کا اجلاس آج ہوگا۔

محمد سالک عمر کوٹ کے تاجر ہیں ۔ اپنی دکان کے لئے سامان وہ کراچی سے خریدتے ہیں ۔ مارکیٹ اگر جلدی کھل جائیں تو خریداری کر کے عمرکوٹ واپس پہنچنا ایک دن کا کام ہے لیکن چونکہ دکانیں دیر سے کھلتی ہیں، اس لئے انہیں ایک اضافی دن کراچی میں گزارنا پڑتا ہے۔ایک دن کے خرچ کو قیمت میں شامل کرکے اپنے صارفین سے وصول کرتےہیں ۔

سالک کا خیال ہے کہ دکانیں جلد کھلنی چاہئیں لیکن ہرکوئی ایسا نہیں چاہتا ، خصوصا خواتین، ان کا اپنا موقف ہے۔ معاملے پر دکانداروں کی رائے خواتین سے مطابقت رکھتی ہے۔

ان ملی جلی رائے کے بعد دکانیں سات بجے بند کرنے کے معاملے پر حکومتی اور تاروں کے نمائندے آج سرجوڑ کربیٹھ رہے ہیں ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website