counter easy hit

شہید بھٹو عوامی سیاست کے افق پر جس شان وشوکت کیساتھ طلوع ہوئے اسی خیر وخوبی کے ساتھ زندہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، ملک شفیق امجد

شہید بھٹو عوامی سیاست کے افق پر جس شان وشوکت کیساتھ طلوع ہوئے اسی خیر وخوبی کے ساتھ زندہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، ملک شفیق امجد
لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) سٹی صدر لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 91ویں یوم ولادت پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ شہید بھٹو عوامی سیاست کے افق پر جس شان وشوکت کیساتھ طلوع ہوئے اسی خیر وخوبی کے ساتھ زندہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، ہم، جمہوریت کے لیے اپنی جان آفرید کے سپرد کرنے والے عظیم لیڈرذوالفقار علی بھٹو کے 91’ویں یومِ پیدائش کے موقع پران کی ملک اور عوام کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ جئے بھٹو صدا جئے شھید بھٹو
Malik Shafiq amjad, CITY, PRESIDENT, PPP, LALA MUSA, GRACE, THE, OCCASION, OF, 91ST, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED, ZULFIQAR ALI BHUTTO, AT, PP, LALA MUSA