counter easy hit

نو آموز سیاسی اداکاروں کے ہاتھ میں اہم وزارتیں ہیں ،ملک مظہر

Malik, Mazhar, Senior, Leader, PPP, France

malik-mazhar

نو آموز سیاسی اداکاروں کے ہاتھ میں اہم وزارتیں ہیں 
پیرس(ایس ایم حسنین) ملک مظہر ،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس نے وزیر اطلاعات کے بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر نامناسب کمٹس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں سیاسی اداکاری کی ماہر قرار دیا اور کہا ہے کہ  مریم نوازسمیت مریم اورنگزیب،انوشہ رحمن،طلال چوہدری سب حکومتی پارٹی کے انوکھے لاڈلے ہیں ۔جن کے ہاتھ میں اہم وزارتوں کو چاند کے طور پر دے دیا گیا ہے۔ شریف برادران اب کی بار ان انوکھے لاڈلوں کی حرکتوں کا ہی شکار ہوتے آرہے ہیں اور ہوتے رہیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website