counter easy hit

صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس

پیرس (نمائندہ خصوصی) صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس ۔ ان  کا کہنا تھا کہ  بیگم کلثوم نوازکاانتقال افسوسناک خبرہے، وہ ایک رول ماڈل تھیں، آمر کیخلاف ان کی جدوجہدتھی، خاندان کےکڑےوقت میں بیگم کلثوم نوازڈٹ کرکھڑی رہیں، انھیں ہمیشہ ایک مضبوط خاتون کےطورپرپایا۔

انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز نفیس اور نیک خاتون تھیں، نوازشریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کو اسپتال میں چھوڑ کر پاکستان آئے ہیں، مریم نواز نے ملاقات میں کہا تھا ماں میرا پوچھتی ہے اورمیں وہاں نہیں، ، ان کے انتقال پرتعزیت کرنے والوں کی شکر گزار ہوں۔

MALIK INAM, PMLN, (YOUTH WING)FRANCE

About Hasnain Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website