counter easy hit

تمام لیگی ورکرز پہلے سے زیادہ کام کریں، یہی وقت کسی سیاسی پارٹی کے ورکرز کے امتحان کا ہوتا ہے، ملک انعام

پیرس(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری ملک انعام نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام پی ایم ایل کے ورکر اس بلیک فیصلے کے بعدپہلے سے زیادہ زور شور سے اپنی پارٹی الیکشن کیلئے کام کریں اصل اور نظریاتی پارٹی ورکر جب پارٹی کے اوپر مشکل وقت ہوتا زیادہ جان لگا کر پارٹی کیلیے کام کرتا ہے ہر سیاسی ورکر ہراچھے اور برے وقت کیلیے ہر وقت تیار رہتا ہے اور مشکلوں سے نہیں گبھراتا اور یہی ایک اچھے اور سچے نظریاتی سیاسی ورکر کی پہچان ہوتی ہے  ۔

MALIK INAM, INFORMATION, SECRETARY, PMLN, YOUTH, WING, FRANCE, SAYS, MUSLIM LEAGUE, WORKERS, SHOULD, EVOLVE, WITH, NEW, REJOICING, EFFORTS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website