counter easy hit

پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا، ملک انعام

پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا، ملک انعام
پیرس(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے سیکرٹری اطلاعات ملک انعام نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا انہوں نے کہا کہ محترم شہباز شریف کو گرفتار ہونا ہی تھا کیونکہ وہ توشہبازشریف ہے  کوئی رائو انوار یا مشرف نہیں ہے‎
کڑوڑوں دلوں کی دھڑکن شہباز شریف الیکشن سے پہلے گرفتار ہونا ہی تھا کیونکہ ایک نااہل کو اہل ثابت کرنے کیلئے یہ اسٹیبشمنٹ کی مجببوری ہے ۔ جتنا انکو گرفتار کرتے ہیں اور وہ اتنے ہی پاپولر ہوتے جا رہے ہیں یہ ایک ہیرو ہے یہ ایک طاقتور منسٹر ہے اس جیسا آپکو پورے پاکستان میں نہیں ملے گا انشا اللہ جیت مسلم لیگ کی ہو گی یہ انصاف نہیں انتقام ہے
MALIK INAM, INFORMATION, SECRETARY, PMLN, FRANCE, SAYS, ABOUT, SHEHBAZ SHARIEF, ARREST