counter easy hit

عمران خان کی حکومت میں انکی بہن کو جرمانہ ہونا قابل تقللید مثال ہے، ملک انصر

عمران خان کی حکومت میں انکی بہن کو جرمانہ ہونا قابل تقللید مثال ہے، ملک انصر

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت ملک انصر نے کہا ہے کہ کسی بھی حکمران کی اپنی حکومت میں اسکی بہن کو جرمانہ ہونا قابل تقلید مثال ہے۔ اس سے قبل کبھی بھی کسی وزیراعظم یا اسکے رشتے دار اسکی حکومت میں جرمانوں کے عمل سے نہیں گزرے۔ یہ ایک قابل تقلید مثال ہے اور نام نہاد جمہوری راہنمائوں کو اس سے سبق سیکھ کر نئے پاکستان کی تعمیر میں حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔

عوام کو سہولت دینے کے لیے ترقیاتی کام کروانا  حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کو وہ پورا کررہے ہیں۔ قوم احتساب کے خلاف وزیراعظم کا ساتھ دے رہی ہے اور کرپٹ سابق حکمرانوں کو اب برداشت نہیں کریگی

malik ansar, re known, political, and, social, personality, france