counter easy hit

انا للہ واناالیہ راجعون! پیرس کی سماجی وکاروباری شخصیت ملک افضال اورملک عابد کے ماموں رضائے الہی سے انتقال کرگئے، سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس حاجی حسین مزمل کا اظہار افسوس

انا للہ واناالیہ راجعون! پیرس کی سماجی وکاروباری شخصیت ملک افضال اورملک عابد کے ماموں رضائے الہی سے انتقال کرگئے، سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس حاجی حسین مزمل کا اظہار افسوس

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت ملک افضال اور ملک عابد کے ماموں رضائے الہی سے پاکستان انتقال کر گئے ھیں اللہ پاک جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اس موقع پر سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس حاجی حسین مزمل نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

Malik afzal, and, malik abid, 's uncle, died, in, Pakistan

Malik afzal, and, malik abid, 's uncle, died, in, PakistanMalik afzal, and, malik abid, 's uncle, died, in, Pakistan