counter easy hit

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ سے سماجی وکاروباری شخصیت ملک عابدکی وفد کے ہمراہ ملاقات اورحج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ سے سماجی وکاروباری شخصیت ملک عابدکی وفد کے ہمراہ ملاقات اورحج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ سے ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت ملک عابد نے ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی ۔ اس موقع پر جاوید بٹ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کو حج بیت اللہ کی سعادت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انھیں بار بار یہ سعادت نصیب فرمائیں ۔ جاوید بٹ نے ان کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور تمام مہمانوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور سب سے آب زمزم اور مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے تبرکات پیش کیے۔ malik abid, meet, ex-president, pmln, France, Javed Butt, and, congratulated, on, having, Hajj, pilgrimagemalik abid, meet, ex-president, pmln, France, Javed Butt, and, congratulated, on, having, Hajj, pilgrimagemalik abid, meet, ex-president, pmln, France, Javed Butt, and, congratulated, on, having, Hajj, pilgrimage