counter easy hit

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

,Maira, Khan ,saying ,i ,am ,happy,مائرہ خان

,Maira, Khan ,saying ,i ,am ,happy,مائرہ خان

بالی ووڈ اور لالی ووڈ فلم انڈسٹری پر کم وقت میں چھا جانیوالی خوبرو اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں ہے، اس لئے صرف وہ کرتی ہوں جس سے خود خوش رہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں ہوتا، اس لئے صرف وہ کرتی ہوں جس سے خود خوش رہوں، اگر کوئی مجھے پسند کرتا ہے تو بہت اچھا ہے اور اگر نہیں کرتا تو بھی اچھا ہے۔ یہی وجہ ہے میں اپنیشرائط پر کام کرتی ہوں اور کسی بھی جانب سے دباؤ کو خاطر میں نہیں لاتی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میرا وطن ہے مگر اداکاروں کیلئے کوئی سرحد نہیں ہوتی، پوری دنیا ان کا گھر ہوتا ہے اور اداکار کسی بھی ملک کے سفیر ہوتے ہیں وہ اپنے ملک کا نام روشن کر نے کے لئے کام کرتے ہیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں بہت سی اچھی فلمیں بھی بن رہی ہیں جب بھی میری ضرورت پڑی تو میں حاضر ہو جاؤں گی۔