counter easy hit

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ کے دن اہم اعلان کر کے اپنی پارٹی کو نئی زندگی دیدی ہے، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

lubna-ch-advocate-ex-member-pp-lahore

lubna-ch-advocate-executive-member-pp-lahore

لاہور(ایس ایم حسنین)ممتاز سماجی راہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو ممبر لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پر  مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ یس نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج پارٹی میں نئی روح پھونک دی ہے۔ پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں کا اعلان کر کے ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں کے دل کی بات کہی ہے اور اس سے کارکنوں میں نیا جوش وخروش پیدا ہوا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website