counter easy hit

محبت کا اب بھی وہی سلسلہ ہے

Love is still

Love is still

محبت کا اب بھی وہی سلسلہ ہے
لبوں پر تمہارے لئے ہر دعا ہے

یہ خاموش آنکھوں میں ٹھہرا سمندر
“کہ بیٹھے ہو ساکت تمہیں کیا ہوا ہے”