counter easy hit

کشمیریوں کی تیسری نسل دہشتگردی کا سامنہ کر رہی ہے, لندن میں جاری کشمیر کانفرنس  سے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان کا  خطاب

کشمیریوں کی تیسری نسل دہشتگردی کا سامنہ کر رہی ہے, لندن میں جاری کشمیر کانفرنس  سے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان کا  خطاب

‏لندن (خصوصی رپورٹ) ہم کشمیریوں کی مکمل اخلاقی، سیاسی وسفارتی حمایت کےلیےیہاں آئےہیں، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا تھا، آج مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کا موقف ایک ہے، کشمیر میں ہونے والے ظلم و جبر کے اعدادوشمار تشویشناک ہیں، ‏مسئلہ کشمیرکاکوئی فوجی حل نہیں ۔ اس معاملے پر دو ایٹمی طاقتوں کو مل بیٹھنا ہوگا،

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق حل کیا جائے،