counter easy hit

کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

کنیکٹی کٹ: طیارے کو حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا ، پائلٹ کو معمولی زخم آئے ، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے

Little plane crashes in Connecticutامریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گرگیا، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا، طیارہ گرنے کی فوٹیج کیمرے میں قید ہوگئی۔ امریکا میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث ائیرپورٹ کے قریب پارکنگ ایریا میں گر گیا، طیارے گرنے کی فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پائلٹ کو معمولی زخم آئے ہیں۔ اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، طیارے سے فیول بھی لیک ہوا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔