counter easy hit

لاہور: بسنت سے قبل ہی افسوسناک خبرآگئی ۔۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی ،ڈور سے الجھ کر چھت سے گرنے والا آٹھ سالہ عمر تین روز سے ہسپتال مین زیر علاج تھا،، اس خبر کے بعد بسنت فیسٹیول پر بھی اثر پڑنے کا خدشہ ہے جو کہ فروری کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں ہوگا ،، پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی ،ڈور سے الجھ کر چھت سے گرنے والا آٹھ سالہ عمر تین روز سے ہسپتال مین زیر علاج تھا،، اس خبر کے بعد بسنت فیسٹیول پر بھی اثر پڑنے کا خدشہ ہے جو کہ فروری کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں ہوگا ،، نجی اخبار میں بتایا گیا ہے کہ دھرمپورہ کا رہائشی 8 سالہ عمر چھت پر کھیل رہا تھا کہ ڈور سے الجھ کر چھت سے گر پڑا، جسے شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ تین روز تک زیر علاجرہنے کے بعد دم توڑ گیا۔