counter easy hit

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موسم کروٹ بدلنے لگا، لاہور اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش نے جاتی ہوئی گرمی کو ایک اور دھکا دے ڈالا، بارش کے بعد لاہور موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر۔

Lahore: Severe storm in Motorway and its surroundings, limits view zero

Lahore: Severe storm in Motorway and its surroundings, limits view zero

موٹر وے پر تیز آندھی کے باعث سائن بورڈز گر گئے۔ سائن بورڈز گرنے سے موٹر وے ایک گھنٹے سے زائد بند رہی۔ مسافر شدید پریشانی میں مبتلا رہے۔ حدِ نگاہ صفر ہو جانے کے باعث لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔