counter easy hit

لاہور: ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی

Lahore

Lahore

لاہور (یس ڈیسک) ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ رفیع پلازا میں الیکٹرانک کی دکانوں میں لگی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔