counter easy hit

لاہور: 4ڈاکو گھر میں گھس گئے، پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کے علاقہ شادمان میں 4 ڈاکو ایک گھر میں گھس گئے۔پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے بعد چاروں ڈاکو مارے گئے۔

Lahore: 4 robbers entered home, killed in police encounter

Lahore: 4 robbers entered home, killed in police encounter

پولیس کے مطابق لاہور میں شادمان کے علاقے میں 4 ڈاکو بابر نامی شخص کے گھر میں گھس آئے۔15 کی اطلاع پر پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکار بروقت موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے آنے پر ڈاکوؤں نے چھت کے ذریعے بھاگنے کی کوشش کی جو پولیس نے ناکام بنا دی۔پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین 2 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چاروں ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے۔ ڈاکوؤں کی ہلاکت پر ایلیٹ فورس کے جوانوں نے فلک شگاف نعرہ تکبیر کے نعرے لگائے۔ڈاکوؤں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈید ہاؤس منتقل کر دیا گیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website