counter easy hit

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب کشمیر اور سندھ میں پختونوں کی پکڑدھکڑ پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی گرفتاریاں فی KHYBER, PAKHTOON KHAWAH, ASSEMBLY, APPROVED, A, RESOLUTION, AGAINST, ROUNDUP, OF, PAKHTOONS, IN, DIFFERENT, CHARGES الفور بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نکتہ اعتراض پر پنجاب میں پختونوں کی گرفتاریوں اور مبینہ ناروا سلوک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کے نکتہ اعتراض کو تحریک التواء میں تبدیل کیا گیا۔اس کے بعد پیپلزپارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے قرارداد پیش کی جس میں پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر میں پختونوں کی بلاجواز پکڑ دھکڑ پرناراضی اور تشویش کا اظہار کیا۔قراردادمیں وفاقی اورپنجاب حکومت سے سفارش کی گئی کہ پختونوں کی گرفتاریوں کو فی الفور بند کیا جائے۔اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website