counter easy hit

خانیوال: چوری پر مالک نے پالتو کتے کو علاقہ بدر کر دیا

خانیوال میں چوری کی واردات ہوئی تو مالک نے انوکھا کام کیا، کتے کو نہ بھونکنے کی سزا دیتے ہوئے گھر سے ہی نکال دیا۔

Khanewal: The owner deported area to the pet dog on theft

Khanewal: The owner deported area to the pet dog on theft

خانیوال:  نواحی علاقے موضع شام کوٹ میں پالتو کتے کی شامت آ گئی۔ رات کے وقت چور ممتاز احمد کی ایک بھیڑ اور بکری لے اڑے مگر رکھوالی کرنے والا کتا لمبی تانے سوتا رہا۔مالک نے چوروں پر نہ بھونکنے پر اس کو علاقہ بدر کرنے کی سزا سنا دی۔ پالتو جانور نے بھرپور مزاحمت کی مگر ملازمین نے اس کی ایک نہ سنی۔ ایک گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد ملازمین نے اسے موٹر سائیکل پر بیٹھایا اور دوسرے علاقے میں چھوڑ آئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website