counter easy hit

پشاور سے لاہور آنیوالی خیبرمیل کے مسافروں پر قدرت مہربان، اللہ تعالیٰ نے بڑے حادثے کے باوجود محفوظ رکھا

خیبر میل کی 3بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، مسافر محفوظ

Khaiber Mail, Train, distracted, after depart, for, Lahore, from, Peshawar

Khaiber Mail, Train,

پشاور سے لاہور آنے والی خیبر میل کی تین بوگیاں کالا شاہ کاکو کے علاقے میں پٹری سے اتر گئیں، تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ڈی ایس ریلوے سفیان ڈوگر کے مطابق خیبر میل پشاور سے لاہور آرہی تھی کہ کالا شاہ کاکو کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ٹرین میں سوار تمام 890 مسافر محفوظ رہے۔

سفیان ڈوگر کے مطابق ریلیف ٹرین جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہے، جو مسافروں کو لے کر 2 گھنٹے تک لاہور پہنچ جائے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website