counter easy hit

کراچی کے شاہ لطیف ٹائون میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

karachi-two-killed-in-firing-insident

karachi-two-killed-in-firing-insident

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت مستان خان اورعمرکےنام ہوئی ہے۔ دونوں افراد کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی جگہ سے 30بور پستول کے 5خول ملے ہیں، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے، مستان خان ایک مقدمے میں مدعی تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website