counter easy hit

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

واقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے جھلس کر چھ سالہ KARACHI: Two children were killed in firefight in Gulistan Johorراشد اور دو سالہ کنیز جاں بحق ہوگئے ۔

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق چار فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، علاقہ پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ تاحال آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔