counter easy hit

کراچی: شیل کے پمپس پر ایندھن کی فراہمی میں کمی کا سامنا

کراچی میں تیل سپلائی کرنے والی کمپنی شیل کے کچھ پمپس پر ایندھن کی قلت کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Karachi: Reduction of fuel supply on shell pumps

Karachi: Reduction of fuel supply on shell pumps

پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق معیاری ٹینکرز کی تعداد کم ہونے پر سپلائی کا مسئلہ درپیش ہے جس کے باعث بعض پمپس پر ایندھن کی قلت کی کمی کا سامنا ہے اور  صارفین کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ احمد پور شرقیہ واقعے کے سبب کمپنی ٹینکرز کے معیار پر کڑی نظر رکھ رہی ہے جب کہ پنجاب میں تیل سپلائی کے دوران موٹر وے پولیس بھی ٹینکرز کی سخت چیکنگ کر رہی ہے۔ ڈیلرز کے مطابق دیگر کمپنیوں کے پمپس پر ایندھن کی فراہمی کی صورتحال معمول پر ہے۔

About Hasnain Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website

You must be logged in to post a comment Login