counter easy hit

کراچی پورٹ، لاکھ سے زائد کارگو کی ریکارڈ نقل و حرکت

کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 50ہزار 517کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی، جس میں ایک لاکھ18 ہزار788 ٹن درآمدی اور 31 ہزار729 ٹن برآمدی کارگو شامل ہیں۔

Karachi Port, Record of more than million cargo movements

Karachi Port, Record of more than million cargo movements

منگل کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت کے دوران80 ہزار 680ٹن خشک کارگو اور 29ہزار 108ٹن آئل مائع کارگو درآمد کئے گئے، جبکہ برآمدی کارگو میں 30ہزار 229ٹن خشک اور 1ہزار 500آئل مائع کارگو شامل تھے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ 24گھنٹوں میں مجموعی طور پر 5جہاز لنگر انداز ہوئے اور8 جہاز کارگو لیکر روانہ ہوئے، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 7جہازوں کی آمد اور 7جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website