counter easy hit

کراچی پولیس کی کاروائی، ڈیڑھ کروڑ مالیت کا 150 من گٹکا پکڑ لیا

کراچی: 150 من مضر صحت گٹکا فیکٹری میں چھپایا گیا تھا جو کہ پورے سندھ میں سپلائی کیا جاتا تھا۔

Karachi: police action, caught one million rupees worth 150 mann gutkaکراچی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 150 من گٹکا پکڑ لیا جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے ۔ پولیس کے مطابق گٹکا ایک فیکٹری کی آڑ میں تیار کیا جا رہا تھا۔ گٹکے کی تیاری میں ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق گٹکا تیاری کے بعد پورے سندھ میں فروخت کے لیئے بھیجا جاتا تھا۔