counter easy hit

کراچی، کاسمیٹکس کارخانے میں دھماکے کے بعد آتشزدگی

کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کاسمیٹکس کے کارخانےمیں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔

Karachi, fireworks after blast in cosmetics factoryذرائع کے مطابق  کارخانے میں دھماکا کے باعث قریبی اسکول کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فائربریگیڈ حکام کا کہناہے کہ 3 فائرٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔