counter easy hit

عوام کی خدمت کے چراغ جلانے والے سلاخوں کے پیچھے بھیجے جارہے ہیں ، حقیقی جمہوریت دم توڑ رہی ہے،   جاوید بٹ

عوام کی خدمت کے چراغ جلانے والے سلاخوں کے پیچھے بھیجے جارہے ہیں ، حقیقی جمہوریت دم توڑ رہی ہے،   جاوید بٹ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ عوام کی مدد سے خدمت کے چراغ جلانے والے سلاخوں کے پیچھے بھیجے جارہے ہیں ۔ پاکستان میں حقیقی جمہوریت دم توڑ گئی۔

انہوں نے کہا ہے کہ عوام پاکستان کو ان کے راہنمائوں سے دور رکھنا انتہائی سخت گیر کام ہے جو انتہائی بے شرمی کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ جب کچھ ثابت نہیں کیا جاسکا تو حیلے بہانوں سے پریشر ڈالا جارہا ہے۔

JAVED BUTT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, SAID, SHEHBAZ SHARIEF, AFFECTED, OF, HIS, GREAT, LOVE, AND, SERVICES, FOR, NATION