counter easy hit

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی خصوصی ملاقات، ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی خصوصی ملاقات، ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی سے خصوصی ملاقات کی اور ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔ جاوید بٹ نے حکومت کی انتقامی کارروائیوں اورمعیشت کیلئے پیدا کردہ تشویشناک صورتحال پر تارکین وطن کے خدشات کے بارے میں سابق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ جناب شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تاریک رات کا اختتام روشن دن پر ضرور ہوگا۔ مشکل دور ہے مگر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا جذبہ مثالی ہے  اور ہم انشااللہ ثابت قدمی کے ساتھ اس صورتحال کا مقابلہ کریں گے۔

JAVED BUTT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, MEET, EX-PRIME MINISTER, SHAHID, KHAQAN, ABBASI, AFTER, NEW, ELECTING, MNA

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website