counter easy hit

حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر پیرس اور پاکستان سے مبارکباد کیلئے آنے والے تمام دوست احباب کی محبتوں کا شکرگزار ہوں، جاوید بٹ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اورممتاز سماجی وکاروباری شخصیت جاوید بٹ نے کہا ہے کہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر پیرس اور پاکستان سے مبارکباد کیلئے آنے والے تمام دوست احباب کی محبتوں کا شکرگزار ہوں۔ انہوں نے یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے حج کی سعادت حاصل کرنے پر پیرس اورپاکستان سے تہنیتی پیغامات اورملنے آنے والے دوست احباب اور عزیز واقارب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کی محبتیں ہی ان کی زندگی کا سرمایہ ہیں۔

javed butt, ex-president, PMLN, France, express, his, gratitude, to, family, and, friends, who, came, to meet, after, performing, Hajj