counter easy hit

  پاکستان ٹیلی وژن کے اینکر اور ممتازادبی  شحصیت جناب سید آل عمران صاحب کی سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ سے ملاقات اور حج کی مبارک اور قرآن پاک کا نادر نسخہ کا تحفہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)  پاکستان ٹیلی وژن کے اینکر اور ممتازادبی  شحصیت جناب سید آل عمران صاحب کی سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ سے ملاقات اور حج کی مبارک اور قرآن پاک کا نادر نسخہ کا تحفہ پیش کیا گیا۔اس موقع پر جناب جاوید بٹ نے  جناب سید آل عمران صاحب کے خوبصورت تحفے کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے اللہ کے حضور دعا کی کہ اللہ پاک ان کو صحت کامل عطا کرے۔

دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات دو گھنٹے جاری رہی جس میں جاوید بٹ نے اپنے سفر حجاز اورمدینہ منورہ کا ذکر کیا۔ سید آل عمران نے ان کو حج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے جذبہ ایمانی کی تعریف کی۔ جناب جاوید بٹ نے سید آل عمران کی محبت اور خلوص کا شکریہ ادا کیا۔

javed butt, ex-president, pmln, france, congratulated, by, syed aal e imran, anchor, and, literary, personality, syed aal e imran