counter easy hit

جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج اسلام آباد پہنچے جہاں دوست احباب اور لیگی شخصیات نے انکا شاندار استقبال کیا

جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج اسلام آباد پہنچے جہاں دوست احباب اور لیگی شخصیات نے انکا شاندار استقبال کیا

پیرس/ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ آج پاکستان پہنچے .ایئر پورٹ پر سینئر لیگی شخصیات کے علاوہ رشتہ دار اور دوستوں نے ان کا شاندار استقبال کیا. جناب جاوید بٹ نے دوستوں اور عزیز واقارب کی خیریت دریافت کی اور اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی رہائشگاہ روانہ ہو گئے.

Maqsood Ahmed Ranjha of Paris presenting flower boquet to honorable Javed Butt on arriving Pakistan                                                     

Javed butt, ex president, pmln, france, arrived, islamabad, today, where , his, family, and , friends, received, him, and, presented, flowers

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website