counter easy hit

مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب میں خصوصی دعوت پر شرکت کرینگے

مسلم  لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب میں خصوصی دعوت پر شرکت کرینگے

JAVED, AKHTAR, BUTT,EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE,

JAVED, AKHTAR, BUTT,EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE,

اسلام آباد؍پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور کیٹرنگ کے کاروبار سے وابستہ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت جاوید اختر بٹ آج ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب میں صدر مملکت کی خصوصی دعوت پر شرکت کرینگے۔ جاوید اختر بٹ وزیر اعظم پاکستان، صدر مملکت  اور مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں سے ملاقات بھی کرینگے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website