counter easy hit

معاشی ترقی کے سپیڈ سٹار میاں محمد نوا زشریف ہیں، شکریہ نواز شریف پوری قوم کانعرہ بن چکا، جاوید بٹ

معاشی ترقی کے سپیڈ سٹار میاں محمد نوا زشریف ہیں، شکریہ نواز شریف پوری قوم کانعرہ بن چکا، جاوید بٹ

JAVED, AKHTAR, BUTT, PMLN, FRANCEپیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے صدر جاوید اختر بٹ نے پی ٹی آئی پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ پھٹیچر کے اندھوں کو سب پھٹیچر ہی پھٹیچر نظر آتا ہے۔اب وہ کہیں گے  رونالڈینو،برطانوی ڈیوڈ جیمز ہالینڈکےجارج بوٹینگ جیسےپھٹیچرفٹبالرآرہے ہیں

اختلاف رائے اپنی جگہ پر مگر ملکی ترقی کیلیے  کاموں میں دن رات کوشاں وزیر اعظم پاکستان کو قوم محسن کے روپ میں دیکھ رہی ہے مردم شماری کرانے کا کریڈٹ بھی نواز شریف کو ہی جاتا ہے: نوازشریف فیتے کاٹتے جارہے ہیں اور قوم کی دعائیں لیتے جارہے ہیں  ۔مخالفین زلیل ہونگے ۔اور میاں محمد نواز شریف  ہمیشہ کی طرح سرخروہ ہونگے نوازشریف نے صرف خود کو ہی نہیں اپنے خاندان کو بھی آزمائیشوں میں ڈال رکھا ہے مگر قوم کو آزمائیش سے نکال لیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website