counter easy hit

نواز شریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صد ربننے پر مبارک باد،شریف برادران کی سربراہی میں بے انتہا ترقی ہوئی ہے، جاوید بٹ

نواز شریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صد ربننے پر مبارک باد،وزیر اعلی کی سربراہی میں پنجاب نے بے انتہا ترقی کی ہے، جاوید بٹ

  پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے فرانس کے دورہ کے بعد پاکستان پہنچتے ہی مسلم لیگ ن کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے تاحیات قائد منتخب ہونے اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے قائم مقام پارٹی صدر بننے پر  مبارک پیش کی اور کہا کہ شریف برادران کی سرپرستی میں بے شمار ترقیاتی کام منصوبے چل رہے ہیں ۔

JAVED AKHTAR BUTT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, SEND, GREETINGS, TO, SHEHBAZ SHARIEF

جاوید اختر بٹ، سابق صدر، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس