counter easy hit

جیکولین کا مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ایک دو تین پر رقص

ممبئی ;بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ٹی وی ڈانس ریالٹی شو میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم تیزاب کے گانے ’’ایک دو تین‘‘ پر ڈانس کیا۔

Jacqueline plays a two-third with Madhuri Dashshitبھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے فلم ریس تھری کی تشہیر کے لئے سلمان خان، انیل کپور، ڈیزی شا اور بوبی دیول کے ساتھ ٹی وی ڈانس ریالٹی شو میں شرکت کی، شو میں مادھوری ڈکشٹ بطور جج تھیں،

جیکولین فرنینڈس نے شو میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم تیزاب کے گانے ایک دو تین پر ڈانس کیا۔ مادھوری ان دنوں فلم کلنک کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔