counter easy hit

داعش کی ساتھی سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک

شام میں داعش کی ساتھی برطانوی دہشت گرد سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئی۔

ISIS member Sally Jones dies in drone attack برطانوی میڈیا کے مطابق ’سفید بیوہ‘ کے نام سے معروف سیلی جونز شام کے شہر رقہ سے فرار ہوتے ہوئے ماری گئی، سیلی جونز 2013 میں اپنے بیٹے کے ساتھ شام جاکر داعش میں شامل ہوگئی تھی۔ سیلی جونز کا شوہر جنید پہلے ہی ماراجا چکا ہے، بیٹے حمزہ کے بارے میں اطلاع نہیں مل سکی۔

You must be logged in to post a comment Login