counter easy hit

عرفان آج پاکستان ٹیم کو کرپشن کے مضمرات پر لیکچر دیں گے

کراچی: فکسنگ کیس میں 6 ماہ پابندی کی سزا بھگتنے والے فاسٹ بولر محمد عرفان پاکستان ٹیم کو کرپشن کے مضمرات پر بدھ کو لیکچر دیں گے۔

Irfan will give lectures on the offense of corruption to Pakistan team todayذرائع کا کہنا ہے کہ یہ لیکچر ان کے اصلاحی پروگرام کا حصہ ہیں، انھیں پی سی بی کی جانب سے طلب کیا گیا ہے، وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلیے جمع ہونے والے کھلاڑیوں کو فکسنگ کے مضر اثرات کا بتائیں گے۔