counter easy hit

بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان آکر کھیلیں،کپتان یوکے الیون

یو کے الیون کے کپتان نے کہا کہ ہم جہاں بھی گئے ہمارا کھلے دل سے استقبال کیا گیا، دنیا کے لیے پیغام ہے کہ مزید بین الاقوامی ٹیموں کو کرکٹ کھیلنے پاکستان آنا چاہیے۔

International teams come to play in Pakistan, Captain UK XIان کا کہنا تھا کہ نہ صرف کرکٹ ٹیم بلکہ پاکستانی قوم بھی کھلے دل کی مالک اور مہمان نواز ہے،پاکستان کا کھانا دنیا کا بہترین کھانا ہے۔ یو کے الیون کے کپتان نےپاکستان کو دنیا کی شاندار ترین ٹیم قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آفریدی، انضمام، مشتاق اور عبدالقادر پیدا کیے، اس ٹیم کے ساتھ کھیلنا ان کے لیے اعزاز ہے۔