counter easy hit

دبئی کے ائیرپورٹ پر دلچسپ ڈانس پرفارمنس

چین کے نئے قمری سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے چینیوں سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد مختلف انداز میں جشن منارہے ہیں۔

Interesting dance performances on Dubai airportاسی سلسلے میں جہاں کئی ممالک میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہاہے وہیں دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ دبئی ڈیوٹی فری ‘میں بھی چینی باشندوں نے نئے سال کی خوشی میں دلچسپ لائن ڈانس پرفارم کیا اورشائقین کو خوب لطف اندوز کیا۔ جشن کے اس موقع پر کئی شائقین ائیرپورٹ پر یہ دلچسپ پرفارمنس دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے۔واضح رہے چین کا یہ قمری سال ‘کتوں کا سال قرار دیا گیا ہے۔