counter easy hit

بھارتی میڈیا نے مودی کے دماغی معائنے کا تقاضا کردیا

نئی دہلی(یس ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا اورسوشل میڈیا نے نریندر مودی کے جی

Indian media again burst on Narender Modi

Indian media again burst on Narender Modi

20 کانفرنسسے پہلے دورہ ویتنام کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سوشل میڈیا پربحث ہورہی ہےکہ جس ملک کے مظلوم عوام سیلاب کی آفتوں کے نتیجے میں ایک ایکنوالے کے محتاج ہو گئے ہوں اس ملک کا وزیراعظم اپنی ہٹ دھرمی اور انا کی خاطر ویتنام کو 50 کروڑ ڈالر کی امداد دے آیا ، ایسے شخص کا ذہنیمعائنہ وقت کا تقاضا ہے۔

اس بحث میں بھارتی دفاعی تجزیہ نگاروں کے علاوہ اقتصادی ماہریناورلاکھوں کی تعداد میں بھارت کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلقرکھنے والے افراد کا کہنا تھا کہ آخر یہ سب کچھ کر کے نریندر مودی کن کومتاثرکرنا چاہتے ہیں ۔ ویتنام کو دی جانے والی خطیر رقم نے مودی کو سیلابمتاثرین کے ساتھ اور کئی ڈپلومیٹک ایشوز پر بھی گھیرنا شروع کردیا ہے۔ایک طبقے کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں جب ویتنام کے ساتھ کئیسمندری اور دفاعی امور پر چین کی رسہ کشی چل رہی ہے۔

مودی کا شی چن پنگ سے ملاقات سے پہلے ویتنام جانا اور اس ملک کو 50 کروڑ ڈالر کا اقتصادی پیکیج کے علاوہ دفاع جیسے حساس شعبے میں 12 معاہدوں پردستخط کرنا اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ بھارت چین سے اپنے تعلقات استوار کرنے میں مخلص نہیں بلکہ مودی کا دورہ چین بھی ان کے ان ہتھکنڈوں کی وجہ سے ناکام تصور کیا جارہا ہے ۔ اگر مودی کو ویتنام جانا ہی تھا تو یہ پروگرام جی 20 کانفرنس سے واپسی پربھی انجام دیا جا سکتا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website