counter easy hit

آبی جارحیت; بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا

INDIA, STOPPED, PAKISTANI, WATER, نئی دہلی (یس اردو نیوز): پانی ہو یا ایل او سی بھارت کبھی اپنے اوچھے ہتھکنڈوں اور جارحیت سے باز نہیں آیا۔ آج صبح بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کی جبکہ اب آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 27 ہزار کیوسک ہونا چاہئیے جو کہ اب 18 ہزار کیوسک رہ گیا ہے۔ ارسا ذرائع کے مطابق دریائے چناب کا پانی بگلیہار ڈیم میں روکا گیا ہے۔

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website