counter easy hit

بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف

نئی دلی: بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔

India has revealed given intelligence services from several countries

India has revealed given intelligence services from several countries

بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں نریندرمودی نے انکشاف کیا کہ دنیا کے کئی ممالک بھارت کو انٹیلی جنس میں مدد دے رہے ہیں اور ہم ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کرلڑ رہے ہیں۔ نریندر مودی نے ایک بار پھر سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کیا۔ بھارتی وزیراعظم نےکشمیری حریت پسندوں کو مذاکرات اور قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جوکچھ بھی ہوتا ہےاس میں بیان بازی بھی بہت ہوتی ہے لہٰذا کشمیر میں امن قائم کرنے سے ہی مسئلے کا حل ممکن ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website