counter easy hit

بھارت :چار تاریخی ہائیکورٹس کی سربراہ خواتین جج

INDIA, FOUR, HISTORIC, COURTS, RUN, BY, FEMALE, JUDGES, A. WORLD, RECORD دنیا بھر کی اعلیٰ عدالتوں میں بڑے عہدوں پر مرد ججز تعینات ہیں، تاہم اس وقت بھارت کی سب سے پرانی اور اعلیٰ عدالتوں کی سربراہ خواتین ججز ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی، دہلی، کولکتہ اور چنائی کی ہائی کورٹس کی سربراہی خواتین ججز کررہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندرابینر جی کی مدراس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تعیناتی کے بعد بھارت میں تاریخ رقم ہوگئی ہے اور پہلی بار 4تاریخی ہائی کورٹس کی سربراہی خواتین ججز کرہی ہیں۔مدراس ہائی کورٹ میں 6 خواتین ججز موجود ہیں جبکہ مرد ججز کی تعداد 53 ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website