counter easy hit

سال 2019 میں دنیا میں ایسی کیا انوکھی چیز ہونے جا رہی ہے کہ خود سائنسدان بھی دنگ رہ گئے ؟

لاہرو(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سال 2019 میں دنیا بھرمیں 3 سورج اور 2 چاندگرہن ہوں گے،، جو کہ ایک معمولی بات نہیں ہے ،، ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے ،، جو سال 2019 کیلئے ایک اہم بات ہوگی،،
نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نامور ماہر علوم کے مطابق سال2019 میں دنیا بھر میں3 سورج اور دوچاندگرہن ہونگے۔ سال2019 کا پہلا سورج گرہن 6 جنوری کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح چار بجکر 33 منٹ پر لگے گا اور مکمل سورج گرہن 6 بجکر پ45 منٹ پر ہوگا جبکہ اس کا اختتام 8 بجکر 50 منٹ پر ہوگا ۔پہلے سورج گرہن کا دورانیہ چار گھنٹے 16 منٹ ہوگا ،یہ سورج گرہن شمالی وجنوبی کوریا، جاپان ، امریکہ ، روس اور یورپ کے دیگر ملکوں میں نظر آئے گا جبکہ پاکستان ،بھارت ،ایران ،افغانستان اوریگر ایشائی ممالک میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا جبکہ پہلا چاندگرہن21 جنوری کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح سات بجکر 33 منٹ پر ہوگا ،،