counter easy hit

عمران خان نکاح کو7 ماہ گزرنے کے باوجود بشریٰ بی بی کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 ماہ گزرنے کے بعد ان کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے، بشریٰ بی بی اب بھی نام کے ساتھ خاور مانیکا لکھتی ہیں۔

Imran Khan could not change maturity despite the passing of the marriage for 7 months, on the Bushra bibi passportپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے اور بشریٰ بی بی اپنے خاوند عمران خان کیساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئی ہوئی ہیں۔